ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / راہل گاندھی نے سردار پٹیل کو خراجِ عقیدت پیش کیا

راہل گاندھی نے سردار پٹیل کو خراجِ عقیدت پیش کیا

Wed, 01 Nov 2017 00:08:35    S.O. News Service

نئی دہلی،31 اکتوبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 142ویں سالگرہ پر آج انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ’اعتماد اور عزم محکم کی علامت سردار پٹیل جدید ہندوستان کے معماروں میں سے ایک تھے۔میں ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔


Share: